میٹرو بس میں شاندار نوکریاں 2025 – Hassi Updates
میٹرو بس میں بے شمار نوکریاں – 2025
میٹرو بس سروس نے 2025 کے لیے شاندار اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔ اچھی تنخواہ اور بہترین سہولیات کے ساتھ اس موقع سے فائدہ ضرور اٹھائیں۔
اہم تفصیلات
تعلیم: میٹرک، انٹر، بی اے، ماسٹرز
اسامیاں: مختلف شعبوں میں
ماہانہ تنخواہ: 75,000 روپے تک
جنس: مرد و خواتین
درخواست دینے کا طریقہ
امیدوار اپنی مکمل معلومات کے ساتھ آن لائن فارم پُر کریں۔ میٹرو بس / پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی نوکریوں کے لیے آفیشل اپلائی NTS (National Testing Service) کے ذریعے ہوتا ہے۔ آفیشل ویب سائٹ پر اپلائی کریں (NTS)
ضروری ہدایات
- تمام معلومات درست فراہم کریں۔
- صرف اہل امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
- جعلی دستاویزات کی صورت میں درخواست مسترد کر دی جائے گی۔
- مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قبول نہیں ہوں گی.
متعلقہ لنکس
📌 ہمارا یوٹیوب چینل: Hassi Jobs Official
📌 ہمارا فیس بک پیج: Hassi Jobs Updates
📌 ویب سائٹ: www.hassiupdates.com
⚠ ڈسکلیمر
اس پوسٹ میں فراہم کی گئی تمام معلومات عوامی ذرائع کے مطابق شائع کی گئی ہیں۔ Hassi Updates کسی بھی ادارے کی طرف سے بھرتی کروانے کی ذمہ دار نہیں ہے۔ امیدوار اپلائی کرنے سے پہلے تفصیلات کی خود تصدیق ضرور کریں۔ ویب سائٹ کسی بھی نقصان یا غلط معلومات کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔


Safeer ahmad
Assalamu o alikun
W/a/s
For job
Yes
Best
Yes job
03453595157
Matro bas sarvess
For job
03471965027
Education: Matric
Job experience: 3years at call center receptionist unemployed right now looking for a best opportunity at metro buss jobs
Amanullah
I have done BA from AIOU.
03245544162
Anwer ali
03483511677
Conactir exparens 2 eyrs
How to apply for metro bus