میٹرو بس نوکریاں 2025 – آن لائن اپلائی کریں | Metro Bus Jobs Apply via NTS



میٹرو بس میں شاندار نوکریاں 2025 – Hassi Updates

میٹرو بس میں بے شمار نوکریاں – 2025

میٹرو بس سروس نے 2025 کے لیے شاندار اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔ اچھی تنخواہ اور بہترین سہولیات کے ساتھ اس موقع سے فائدہ ضرور اٹھائیں۔

اہم تفصیلات

تعلیم: میٹرک، انٹر، بی اے، ماسٹرز

اسامیاں: مختلف شعبوں میں

ماہانہ تنخواہ: 75,000 روپے تک

جنس: مرد و خواتین

درخواست دینے کا طریقہ

امیدوار اپنی مکمل معلومات کے ساتھ آن لائن فارم پُر کریں۔ میٹرو بس / پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی نوکریوں کے لیے آفیشل اپلائی NTS (National Testing Service) کے ذریعے ہوتا ہے۔ آفیشل ویب سائٹ پر اپلائی کریں (NTS)

ضروری ہدایات

  • تمام معلومات درست فراہم کریں۔
  • صرف اہل امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
  • جعلی دستاویزات کی صورت میں درخواست مسترد کر دی جائے گی۔
  • مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قبول نہیں ہوں گی.

متعلقہ لنکس

📌 ہمارا یوٹیوب چینل: Hassi Jobs Official
📌 ہمارا فیس بک پیج: Hassi Jobs Updates
📌 ویب سائٹ: www.hassiupdates.com

⚠ ڈسکلیمر

اس پوسٹ میں فراہم کی گئی تمام معلومات عوامی ذرائع کے مطابق شائع کی گئی ہیں۔ Hassi Updates کسی بھی ادارے کی طرف سے بھرتی کروانے کی ذمہ دار نہیں ہے۔ امیدوار اپلائی کرنے سے پہلے تفصیلات کی خود تصدیق ضرور کریں۔ ویب سائٹ کسی بھی نقصان یا غلط معلومات کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

16 Comments

  1. 03471965027
    Education: Matric
    Job experience: 3years at call center receptionist unemployed right now looking for a best opportunity at metro buss jobs

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *