“پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس جابز 2025 – آن لائن اپلائی، اہلیت، مکمل تفصیلات”






انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس پنجاب جابز 2025

انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس پنجاب جابز 2025

پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس جابز 2025

حکومت پنجاب کی جانب سے انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امیدوار اپنی تعلیم، قد، عمر اور متعلقہ اہلیت کے مطابق درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

آسامیوں کی تفصیل

نامِ آسامیاہلیتتعداد
انوائرمنٹ انسپکٹر (BPS-13)گریجوایشن، پنجاب ڈومیسائل، قد 5 فٹ 6 انچ79
فیلڈ اسسٹنٹ (BPS-06)انٹرمیڈیٹ، عمر 18 تا 25، پنجاب ڈومیسائل258

اہم شرائط

  • صرف پنجاب ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔
  • جسمانی فٹنس ضروری ہے۔
  • ٹیسٹ، میڈیکل اور انٹرویو لازمی ہوں گے۔
  • غلط معلومات فراہم کرنے پر درخواست مسترد کر دی جائے گی۔

اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدواران سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں۔ فارم مکمل بھرنے کے بعد CNIC، تصویر اور متعلقہ اسناد اپلوڈ کرنا لازمی ہے۔ آن لائن اپلائی کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

آخری تاریخ: جلد اپڈیٹ ہوگی (سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق)

ٹیسٹ/انٹرویو

  • ٹیسٹ رول نمبر سلپ سرکاری ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوگی۔
  • ٹیسٹ MCQs پر مشتمل ہوگا۔
  • صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔

ہماری آفیشل سوشل میڈیا Links

YouTube Channel: HassiJobsOfficial

Facebook Page: Hassi Jobs Updates

Website: www.hassiupdates.com

Disclaimer: یہ پوسٹ صرف معلومات کیلئے ہے۔ تمام تفصیلات سرکاری ویب سائٹ سے لی گئی ہیں۔ کسی بھی بھرتی، اپلائی یا سلیکشن کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔ تازہ ترین اپڈیٹس کیلئے ہمیشہ سرکاری ویب سائٹ چیک کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *